15 مئی ( اعتما د فیچر ) گھٹنو ں میں در د سے متا ثرہ لو گو ں کیلئے ایک خو شخبر ی آ ئی ہے۔ ا یک حا لیہ مظا لعہ کے مطا بق ا نگو ر کھا نے سے گھٹنے کا د ر د کم کر تے میں مد د ملتی ہے ۔ ا نگو ر میں ا ینٹی ا کسیڈ ینٹس ز یا دہ ہو تے ہیں جو ہڈ
یو ں میں لچک اور جو ڑ و ں میں نقل و حر کت کو آ سا ن کر نے میں معا و ن ثا بت ہو تے ہیں ۔ ا نگو ر کے استعما ل کے دو قا ئد ے سا منے آ ئے ہیں ایک گھٹنے کے د ر د کو کم کر نے میں مد د ملتی ہے اور د و سر ا جو ڑ و ں میں لچک پید ا ہو تی ہے۔ ر و ز ا نہ مقر ر ہ مقد ا ر میں ا نگو رکھا نے سے مر د وں اور عو ر نو ں کیلئے گھٹنے کا د ر د کم کر نے میں کا فی مد د ملتی ہے۔